الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر14ستمبرکی وضاحت چیلنج کری

0
13

الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر14ستمبرکی وضاحت کوچیلنج کردیا۔
نظر ثانی درخواست میں کہاگیاکہ عدالتی فیصلہ پر تاخیری کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں۔12 جولائی فیصلہ کی وضاحت 25 جولائی کو دائر کی۔سپریم کورٹ نے 14 ستمبر کو وضاحت کا آرڈر جاری کیا۔عدالت نے تحریک انصاف کو جواب کیلئے کب نوٹس جاری کیا۔
الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ تحریک انصاف کی دستاویز پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری نہیں کیا۔عدالت نے تحریک انصاف دستاویزات پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب نہیں کیا۔وضاحت کی درخواست پر بعد میں پارلیمنٹ نے قانون سازی کردی ہے۔
در خواست میں استدعاکی گئی کہ سپریم کورٹ 14 ستمبر کے وضاحت پر نظر ثانی کرے۔

Leave a reply