
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سی آئی اے پولیس نے احسن شاہ کی رات گئے باقائدہ گرفتاری ڈال دی
مبینہ ملزم احسن شاہ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ سی آئی اے پولیس نے احسن شاہ کو امیر بالاج کی مخبری کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔ احسن شاہ مقتول امیر بالاج کا قریبی دوست تھا۔
احسن شاہ پر مقدمہ میں نامزد ملزموں کے ساتھ رابطوں کا الزام ہے،احسن شاہ نے مبینہ طور پر مخبری کے لیے نامزد ملزموں سے رقم وصول کی۔
فری گورنمنٹ سکالرشپ، پاکستان بھر کے طلبا کیلئے خوشخبری
دسمبر 13, 2025دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
دسمبر 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شادمان تھانہ جلانےکاکیس:شاہ محمودپرفردجرم عائد
جولائی 15, 2024 -
پنجاب میں سینیٹ انتخاب،حکومتی امیدوار کامیاب
جولائی 21, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














