بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پرسماعت
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وکلاء صفائی عثمان گِل، سلمان اکرم راجا سیشن عدالت پیش،خاورمانیکا کے وکیل رضوان عباسی تاحال عدالت پیش نہیں ہوئے۔
عدت میں نکاح کیس میں سزا کےخلاف اپیل پرسماعت سیشن جج شاہ رخ ارجمند کررہے،رضوان عباسی کے عدالت پیش نہ ہونے پر وکیل صفائی سلمان اکرم راجا برہم۔
رضوان عباسی ساتھ والی عدالت میں بیٹھے ہیں، خالی عدالت میں رضوان عباسی بیٹھے ہیں، رضوان عباسی کہہ رہے مری جانا ہے، میں نہیں آرہا، رضوان عباسی کے معاون وکلاء بھی بھاگ گئے ہیں۔
رضوان عباسی کہہ رہے میں نہیں آؤں گا، بلا کر دکھائے مجھے کوئی، رضوان عباسی کی تصویر بھی لی ہے، خالی عدالت میں فارغ بیٹھے ہوئے،رضوان عباسی تو عدالت کی توہین کررہے ہیں۔ ہمیں پھر دلائل کا آغاز کرنے دیں، رضوان عباسی پر افسوس ہوا، رضوان عباسی ایک گھنٹے سے فارغ بیٹھے ہیں۔
مصنف
ہم پارلیمنٹ سے کسی صورت استعفے نہیں دینگے ،بیرسٹرگوہر
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔