بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظورکرلی۔
اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے تھانہ کوہسار میں درج دو مقدمات میں ضمانت منظور کی ۔ عدالت نے 20 ہزارکے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کا حکم دیا۔
واضح رہےکہ تھانہ کوہسارکے مقدمہ میں علیمہ خان اورعظمیٰ خان4 اکتوبر سے گرفتار تھیں۔
سینیٹ کااجلاس طلب،16نکاتی ایجنڈاجاری
اپریل 22, 2025ڈیڈلائن ختم:غیرقانونی افغان کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔