بانی پی ٹی آئی کی شیرافضل مروت کی واپسی پرآمادگی

0
16

بانی تحریک انصاف نےشیرافضل مروت کی واپسی کےلئے آمادگی ظاہرکردی۔
ذرائع کےمطابق بانی چیئرمین ایک ہفتے میں نوٹیفکیشن کو ریویو کرنے پر آمادہ ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق بانی پی ٹی آئی نےکہاکہ ایک ہفتے کے اندر نوٹیفکیشن کا از سر نو جائزہ لوں گا۔بانی تحریک انصاف نےیقین دہانی کرائی کےجائزہ لینے کے بعد پھر فیصلہ کروں گا ۔
ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کی قیادت کی بانی سےملاقات میں شیرافضل مروت کامعاملہ زیربحث آیا۔
واضح رہےکہ چندروزقبل شیرافضل مروت کوپی ٹی آئی سےنکالنےکانو ٹیفکیشن جاری کیاگیاتھاجس پرچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان نےبھی لاعلمی کااظہارکیاتھا۔

Leave a reply