بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست
پاکستان ٹوڈے: دوسرے صوبوں میں بھی ایسی ہی صورت حال ہے یا نہیں ؟؟ جسٹس صلاح الدین پہنور, آپ بیٹھ جائیں آپ سے سوال نہیں کیا ، عدالت نے میئر کراچی مرتضی وہاب کو بولنے سے روک دیا۔
اس معاہدے کے مطابق کے ایم سی کو کوئی فائدہ نہیں مل رہا ، کے ایم سی پر ابھی ایک ارب 56 کروڑ روپے واجبات ہیں ، یہ معاہدہ صرف کے الیکٹرک کو فائدہ پہنچانے کیلئے کیا گیا ہے ، تنازعہ کی صورت میں شہری کے خلاف کارروائی کا اختیار کے ایم سی کے پاس نہیں کے الیکٹرک کے پاس ہے ۔
لگتا ہے کے الیکٹرک کے مفاد کیلئے یہ معاہدہ کیا گیا ہے، آپ کہتے ہیں کونسل میں معاملہ جانا چاہئے ؟؟ عدالت کا وکیل درخواست گزار سے استفسار
کونسل کو مضبوط ہونا چاہئے بڑے فیصلے بھی کونسل میں ہونے چاہیں ، جسٹس صلاح الدین پنہور، کے ایم سی خود بل نہیں دیتی، ہم میئر کے آفس کی بجلی بھی منقطع کرچکے ہین ، عدالت نے کے الیکٹرک کے حق میں فیصلہ دیا تھا
کونسلز کا حال یہ ہے ایک سو کی جگہ دو ہزار لوگ بھرتی کئے ہوۓ ہیں ، کونسلز کو مضبوط کرنا چاہئے تاکہ شہریوں کے حقیقی مسائل حل ہوسکیں ، جماعت اسلامی کا بھی یہی موقف ہے کونسل کو بااختیار بنایا جاۓ ، عدالت نے سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی کردی۔
کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں کمی
اکتوبر 5, 2024مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
اکتوبر 5, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اکتوبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔