
پی ٹی آئی کی جانب سےتحریک عدم اعتمادلانےکی خبروں پرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےواضح موقف دےدیا۔
اسلام آباد میں سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کامیڈیاسے غیررسمی گفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ میں سناہےمیرےخلاف تحریک عدم اعتمادلائی جارہی ہے،جودوست یہ شوق پوراکرناچاہتےہیں کرلیں،پی ٹی آئی کےبہت سےاراکین تحریک لانےوالوں کاساتھ نہیں دیں گے۔
ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ میں توبطورسپیکرسب کابہت خیال رکھتاہوں، میں مطمئن ہوں اوربطور سپیکر میراکردارسب کےسامنےہے،موجودہ حالات میں قومی یکجہتی کی فضاقائم ہوئی ہے،وطن کےلئے جانیں قربان کرنےوالےہمارےحقیقی ہیروزہیں،دشمن کوبتادیاپوری قوم یکجاہے۔
حکومت کا 10 روپےکا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
اگست 26, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مخصوص نشستیں:2ججزنےاختلافی فیصلہ جاری کردیا
اگست 3, 2024 -
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جولائی 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














