پاکستان ٹوڈے: ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ، پاکستان ریلویز نے تیز گام ایکسپریس میں سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے نئی سروس متعارف کرادی۔
تفصیلات کے مطابق ٹرین کا سفرسستا ہونے کیساتھ رومانوی بھی ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک کا طویل سفر کرنیوالے مسافر اکثر ٹرین کے سفر کو ترجیح دیتے ہیں۔ تیزگام ایکسپریس پاکستان ریلویز کی ایک تیز رفتارٹرین ہے، جو کراچی اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے، جس میں سینکڑوں مسافر روزانہ سفرکرتے ہیں۔
جن کی سہولت کیلئے ریلوے نے تیزگام ایکسپریس پر ”پریمیئر“ ڈائننگ سروس کا آغاز کر دیا ہے۔پاکستان ریلویز کے چیئرمین سید مظہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ ریلوے مسافروں کے تجربات کو بہتر بنانے کیلئے مصروف عمل ہے، ہمیں تیزگام ایکسپریس میں پریمیئر ڈائننگ سروس کا اعلان کرنے پر فخر ہے۔
ایف بی آران ایکشن:شادی ہالزپرودہولڈنگ ٹیکس لگادیا
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔