جسٹس عالیہ نیلم نےبطورچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کےعہدےکاحلف اٹھالیا۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چیف جسٹس سے انکے عہدے کا حلف لیا،تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ،آئی جی پنجاب نےشرکت کی۔
لاہور ہائیکورٹ کےجج جسٹس علی باقر نجفی،جسٹس عابد عزیز شیخ،جسٹس سید شہباز رضوی،جسٹس شہرام سروربھی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے۔
حلف برداری کی تقریب میں لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر فرائض سرانجام دینے والے ججز نے بھی شرکت کی۔
یادرہےکہ جسٹس عالیہ نیلم پہلی خاتون جج ہیں جولاہورہائیکورٹ میں چیف جسٹس کےعہدےپرفائزہوئی ہیں۔
9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 2024پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
دسمبر 7, 2024سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔