جمی انجینئر کے خوبصورت فن پاروں کی نمائش کا انعقاد

0
37

پاکستان ٹوڈے: نیشنل کالج آف آرٹس لاہورمیں معروف آرٹسٹ و سماجی کارکن جمی انجینئر کے خوبصورت فن پاروں پر مشتمل نمائش کا انعقاد۔

جمی انجینئر کا کام پاکستان سمیت 120 سے زائد ممالک میں نمائش کیلئے پیش کیا جاچکا۔ اس نمائش کے بارے میں دیکھتے ہیں، حفصہ علی کی خصوصی رپورٹ

Leave a reply