جنوبی افریقہ:سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک

0
59

جنوبی افریقہ میں سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی افریقہ کےشہرجوہانسبرگ کی سونےکی کان میں پھنس کر100 افرادزندگی کی بازی ہا رگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ریسکیوٹیمیوں نے امدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کونکال کرہسپتال منتقل کردیا۔
پولیس کےمطابق تمام افرادغیرقانونی طورپرکان کنی کررہےتھے،ایک ماہ تک کان میں پھنسے رہنے کے بعدہلاک ہوگئے۔
واضح رہےکہ ایک کمپنی نےغیرمنافع بخش کان کوکئی ماہ قبل بندکردیاتھا۔

Leave a reply