دوسروں کافیصلہ اس لیے نہیں کرتا ، کہیں اللہ مجھ سے ناراض نہ ہوجائے،دانش تیمور

شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکار دانش تیمورنےکہاہےکہ دوسروں کافیصلہ اس لیے نہیں کرتا ، کہیں اللہ مجھ سے ناراض نہ ہوجائے۔
اداکاردانش تیمورنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پر اداکار نے اپنی زندگی اورکیرئیربارےگفتگوکی۔
اداکارنےگفتگوکےدوران یہ وجہ بھی بتائی کےوہ انٹرویونہ دینےاورپروگرامزمیں شرکت اس لئے نہیں کر تے، کیونکہ وہاں باتیں ہوتی ہیں، فلاں اداکار فلاں سے بہتر ہے، وہ زیادہ اچھا ولن ہے، مجھ سے یہ فیصلے کرنے والا کام نہیں ہوتا، مجھے لگتا ہے کہیں اللہ مجھ سے ناراض نہ ہوجائے۔
گفتگوکوجاری رکھتےہوئےاداکارکامزیدکہناتھاکہ ہمارےسینئراداکاربھی آج کل ایسےہی کام کرتےہیں،جو اسکرین پر مشورے دیتے ہیں۔
دانش تیمور کا کہنا تھا میرا یہ خیال ہے کہ کسی کو اسکرین پر بیٹھ کر کروڑوں لوگوں کے سامنے مشورہ نہیں دینا چاہیے، اگر کسی کو کوئی بات سمجھانی ہے تو اسے ذاتی طور پر بتائیں، سب کے پاس سب کا نمبر ہوتا ہے کال کرلیں۔
اداکارہ حریم فاروق نے کامیاب شادی کا معیاربتا دیا
مارچ 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں اضافہ
جولائی 22, 2024 -
جلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےہدایت جاری کردی
اگست 8, 2024 -
ترقی وخوشحالی کاسفراستحکام سےجڑاہے،وزیراعظم شہبازشریف
جنوری 2, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔