دونوں پاؤں سے معذور نوجوان رکشہ چلانے لگا ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل

0
42

ضلع مظفرگڑھ: پاکستان ٹوڈے کا نمائندے رانا وقاص اسلم کی تفصیلات کے مطابق ، تحصیل جتوئی کا رہائشی باہمت نوجوان جس نے معذوری کو مجبوری نہ بننے دیا ، ہمت اور حوصلے کی اعلی مثال بن کر دونوں پاؤں سے معذور شخص محمد جاوید چنگ چی رکشہ چلا کر محنت کرکے خاندان کی کفالت کرنے لگا ،

مہنگائی سے پریشان یہ باہمت نوجوان کمرتور مہنگائی میں کسی مسیحا کا منتظر ہے،اس حوالے سے مزید جانتے ہیں۔

Leave a reply