سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے رمضان المبارک کی آمد پر پاکستانی قوم اورامت مسلمہ کو مبارکباد دی۔

0
105

(پاکستان ٹوڈے) اس ماہ مقدس میں پوری قوم کو پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں کرنی چاہیے۔  اللہ رب العزت کا شکر ہے ہمیں ایک بار .پھر رمضان المبارک کی برکتیں اور سعادتیں نصیب ہوئی۔

ماہِ رمضان وہ مقدس مہینہ ہے جس میں قرآن مجید کا نزول ہوا,  رمضان المبارک کا مہینہ آپس میں محبت، بھائی چارے، صبر و تحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے۔

اس با برکت مہینے میں ہی پاکستان معرض وجود میں آیا, اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی ساز شوں سے محفوظ فرمائے(آمین)۔ سپیکرملک محمداحمد خان

Leave a reply