شاباش پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم شاباش ۔۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

0
111

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے پر پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد

پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ باسط عباسی نے بلے بازی جبکہ جبار علی اور منظور خان نے باولنگ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔

ڈیف کرکٹ کے کھلاڑیوں نے ٹیم ورک اور محنت کے ساتھ فائنل میں سری لنکا کو شکست دی۔ میرا یقین ہے کہ جذبے صادق۔ ٹیم ورک اور عزم ہی کامیابی کی کنجی ہے۔

Leave a reply