بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےشہرت رکھنےوالےاداکارشاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےاور50لاکھ تاوان طلب کرنےوالےملزم کوپولیس نے گرفتارکرلیا۔
بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق ملزم نےاداکارشاہ رخ خان کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دی تھیں جس پرممبئی پولیس نےکارروائی کرتےہوئے ملزم کوبھارتی ریاست چھتیسں گڑھ سےگرفتارکیا۔
بھارتی میڈیاکےمطابق ملزم نےاداکارشاہ رخ خان سے50لاکھ روپےتاوان بھی طلب کیاتھا،جس پرشاہ رخ خان کی شکایت پربھتاخوری کامقدمہ درج کیاگیاتھا۔
اداکارہ صرحااصغرکےہاں بیٹی کی پیدائش
جنوری 22, 2025چاقوحملےمیں زخمی ،اداکارسیف علی خان ہسپتال سےگھرمنتقل
جنوری 21, 2025کبریٰ خان کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ نےبتادیا
جنوری 20, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔