شہبازشریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیاگیا: خواجہ سعد رفیق

0
41

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) شہبازشریف کی بطور صدر کی خدمات کو سراہا گیا، پارٹی صدر کےلئے چیف الیکشن کمشنر رانا ثنااللہ کو منتخب کیاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پارٹی کے جنرل سیکرٹری کی سیٹ کےلئے میرا نام آیا تو اس کا مجھے علم نہیں، مولانا فضل الرحمن ہمارے بڑے ہیں ان سے پیار ومحبت کا فطری رشتہ ہے، مولانا کے ساتھ فطری ناراضگی ہو سکتی ہے۔

وزیر اعلیٰ کے پی کو وفاقی حکومت کے حوالے سے جو لفظی گولہ باری کررہے ہیں وہ ان کو زیب نہیں دیتا، لگتا یہ ہے ان سے کام چلنا نہیں ہے اس لئے وہ چاہتے ہیں ایسی صورتحال پیدا کریں۔  تحریک انصاف کی تاریخ ہے کہ وہ ہمیشہ انتشار پیدا کرتے ہیں، جب بھی ملک چلنے لگتا ہے وہ چلنے نہیں دیتے۔

Leave a reply