صدر مملکت آصف علی زرداری کا شاہ نورانی کے اندوہناک حادثے پر اظہارِ افسوس

0
104

پاکستان ٹوڈے: صدر مملکت کا حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار, صدر مملکت نے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور ورثاء کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی۔

دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں زائرین کے لواحقین کے ساتھ ہیں، صدر مملکت کی حادثے کے زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کی دعا۔

Leave a reply