طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں گرفتارشوٹرکااہم انکشاف
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں گرفتارشوٹروں نےاہم انکشاف کردیا۔
پولیس ذرائع کاکہناہےکہ گرفتار شوٹروں نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ انہوں نے یہ قتل ٹیپوٹرکاں والے کے بیٹے امیر معصب کے کہنے پر کیا ہے۔ قتل کروانے کے عوض 5 لا کھ روپے سپاری اور دو قیمتی گھروں کے عوض سودا طے پایا۔ قتل میں ملوث دونوں شوٹر اظہر اور الیاس امیر معصب سے رابطے میں تھے ۔
پولیس ذرائع کےمطابق دونوں شوٹروں الیاس اور اظہر کی امیر معصب سے ملاقات عارف نے کروائی ۔عارف پتوکی کا رہائشی اور امیر معصب کا سابقہ ملازم ہے۔جو تاحال گرفتار نہیں ہو سکا۔ امیر معصب منصوبہ بندی کے تحت جاوید بٹ کےقتل سے چھ روز قبل بیرون ملک فرار ہوا ۔ قتل میں ملوث دونوں شوٹرز قتل سے پہلے اور بعد میں بھی امیر معصب سے رابطے میں رہے۔
ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
اکتوبر 11, 2024کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
اکتوبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہومیں جلسہ کی اجازت:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
جولائی 23, 2024 -
حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل
مارچ 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔