علی محمد خان کی میڈیا سے گفتگو

0
119

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وکیلوں کی سیاست پر پابندی ہو تو سب سے پہلے تو مجھ پر ہونی چاہئیے

علی امین خان جب خان سے ملے تو ساری باتیں ڈسکس کیں,علی امین نے کہا اچھی بات ہے مشکل ٹائم میں وکلاء نے سنبھالا چونکہ اب سیاسی چینل کھل گئے ہیں.

تو مزید فیصلے بہتر کئیے جائیں, پارٹی میں اختلافات نہیں ہیں البتہ خیال مختلف ہو سکتے ہیں

Leave a reply