کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، فواد چوہدری کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی۔
عدالت نے کیس کی سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی، دوسری عدالت نے ہتھکڑی نہ لگانے کے حوالے سے آڈر کر دیا ہے ۔
یہ عدالت بھی ہتھکڑی نہ لگانے سے متلعق حکم دے دے ۔ عدالت کا فیصلہ دے دیں اس معاملہ کو دیکھ لیتے ہیں ۔ (جج طاہر عباس) سپرا پولیس فواد چوہدری کو لیکر ڈسٹرکٹ کورٹ سے روانہ
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست
مئی 27, 2024 -
سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ
اگست 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔