لاہورمیں جلسہ ناکام بنانےکےلئےپنجاب حکومت نےپولیس کواہم ٹاسک سونپ دیا۔
عدالتی حکم پرتحریک انصاف کوآج لاہورمیں جلسےکی اجازت دی گئی ہے،تاہم جلسہ ناکام بنانےکےلئے پنجاب حکومت اورپولیس کی حکمت عملی بھی سامنےآگئی ہے۔ جس کے تحت رات گئے راولپنڈی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیے گئے ہیں۔
پولیس ذرائع کےمطابق افسران کوہدایت دی گئی ہےکہ شہر،کینٹ یادیہی علاقے سے ریلی کی صورت میں کوئی بھی شخص جلسے میں شرکت کے لیے جانے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم انفرادی طور پر جانے والوں کونہیں روکا جائے گا۔
اسی طرح رات گئے پولیس نے الرٹ ظاہر کرنے کے لیے ضلع بھر میں تحریک انصاف کے سرکردہ رہنماؤں و کارکنوں کے گھروں پر ڈور ناکنگ بھی شروع کردی ڈور ناکنگ مہم میں پولیس تھانوں کی سطح پر تحریک انصاف کے سرکردہ رہنماؤں و کارکنوں کے گھروں پر جاکر ان کے متعلق دریافت کر رہی ہے تاہم اکثر رہنما و کارکن پہلے ہی انڈر گراؤنڈ ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
اکتوبر 11, 2024کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
اکتوبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
تیل وگیس کےشعبےسےایک ماہ میں تیسری خوشخبری
اگست 19, 2024 -
سلمان خان ممبئی ائیرپورٹ پر بچوں کو دیکھ کر رک گئے
فروری 27, 2024 -
ڈالرکی قیمت میں اضافہ
جولائی 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔