لاہورشفیق آباد میں ڈاکو کہ گرفتاری کے لیے چھاپہ ، پولیس کو مہنگا پڑگیا

0
43

لاہور: اہورمالی پورہ میں چھاپے کے دوران خواتین پولیس اہلکاروں پر تشدد شروع کردیا

لاہورخواتین نے پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں، لاہورایک روز قبل پیش آنے والے واقعے کی موبائل ویڈیو سامنے آگئی ۔ لاہورپولیس نے ڈکیتی کے ملزم مظہر کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا ۔

لاہورواقعے میں ملوث خواتین سمیت بارہ افراد کو گرفتار کرلیا , ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

Leave a reply