لودھراں میں مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی خوف ناک تصادم۔

0
97

لودھراں میں مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی خوف ناک تصادم۔

پاکستان ٹوڈے: ریسکیو حکام کے مطابق مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم تیز رفتاری کے باعث ہوا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں و لاشوں کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کی جانب سے حادثے میں 6 افراد کی موت کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ حادثے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن کا علاج جاری ہے۔

 

Leave a reply