مسلم لیگ ن لاہورکے چیف آرگنائزر سید توصیف شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

(پاکستان ٹوڈے) مسلم لیگ نکی لاہورکے چیف آرگنائزر سید توصیف شاہ کی والدہ کی نمازجنازہ آج بوقت نماز مغرب ساڑھے چھ بجے مسجد اوقافاف شاہ کمال میں ادا کی جائیگی۔
مسلم لیگ ن لاہورکے مرکزی نائب صدر حمزہ شہبازکی توصیف شاہ سے تعزیت، لاہور صدرملک سیف کھوکھر،خواجہ عمران نذیراورخواجہ احمد حسان کی تعزیت ،رکن قومی اسمبلی رابعہ نسیم فاروقی کی بھی سید توصیف شاہ سے اظہارتعزیت
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ برائے سیاسی امور زیشان ملک کی توصیف شاہ سےتعزیت
ملک بھرمیں ژالہ باری اورشدیدبارش کاالرٹ جاری
مئی 15, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اوپیک نےآئندہ 4سالوں میں خام تیل کی طلب میں کمی کااشارہ دیدیا
جولائی 11, 2025 -
اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل:نوٹیفکیشن جاری
اگست 26, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














