معروف اداکارمظہرعلی انتقال کرگئے

0
17

پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکا ر مظہر علی کراچی میں انتقال کرگئے۔
ورسٹائل اداکارمظہرعلی طویل عرصےسےپھپڑوں اوردل کے مرض میں مبتلا تھے وہ ہسپتال میں زیرعلاج تھے،کچھ عرصہ قبل وہ پاکستان آئے تھے انکی فیملی کینڈا میں مقیم ہے ۔
مظہرعلی کےمشہور ڈرامہ عروسہ،افشاں،کسک،ہالا ،نوکر کے آگے چاکر شامل ہیں ۔مظہر علی فاطمہ ثریا بجیا کے ڈراموں کا لازمی حصہ ہوتے تھے۔
اداکار مظہر علی کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب طیبہ مسجد عیدگاہ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔

Leave a reply