
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات
عیدالفطر پر صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کومبارکباد
مارچ 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کراچی والوں کیلئےبُری خبر:بجلی کی قیمت میں بڑااضافہ
اگست 22, 2024 -
کراچی زلزلےسےلرزاٹھا،2روزمیں13بارآفٹرشاکس
جون 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














