مولانا فضل الرحمان کااحتجاجی تحریک شروع کرنیکا اعلان

0
73

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جے یوآئی ف نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا بھی اعلان کر دیا

8 فروری کے انتخابات کے نتائج کو مستردکرتے ہیں، فضل الرحمان، الیکشن کمیشن بےبس ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانافضل الرحمان کراچی، پشاور اور لاہور میں بھی جلسےکریں گے۔

 

Leave a reply