موٹروےپولیس نےعیدکےموقع پرٹریول ایڈوائزری جاری کردی

0
5

موٹروےپولیس نےعیدکےموقع پراپنوں کےساتھ عید منانے جانے والوں  اورسیاحوں  کے لئےٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔
ٹریول ایڈوائزری کےمطابق سفرسےپہلےگاڑی کانجن آئل، پانی،ٹائرپریشر اور بریک چیک کرلیں،دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ کااستعمال ،حدرفتارکی پابندی کریں،نیندیاغنودگی کی حالت میں ہرگزڈرائیونہ کریں۔
ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ موٹروےپولیس شہریوں کےمحفوظ سفر کے لئےہرلمحاتیارہے۔شہریوں کومحفوظ سفرکےلئےاپنی گاڑی کوچیک کرلیناچاہیے۔تاکہ راستےمیں مسائل یاپریشانی کاسامنانہ کرناپڑے۔

Leave a reply