پاکستان ٹوڈے: کراچی کے ٹریفک کے مسائل کے وزیر اعظم پاکستان سے کردار ادا کرنے کی درخواست
تفصیلات کے مطابق گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ انفراسٹرکچر کمپنی نے مکمل کرنا تھا۔ نمائشی چورنگی سے میونسپل پارک جامع کلاتھ مارکیٹ تک بہت بری صورتحال ہے۔ بری صورتحال اور ٹریفک کی روانی کا مسئلہ گرین لائن منصوبے کا نامکمل ٹریک ہے۔
لاکھوں لوگوں کو ایم اے جناح روڈ سے روزانہ گزر ہوتا ہے جنہیں مشکلات کا سامنا ہے۔ لیاری ایکسپریس وے منصوبے پر ہیوی ٹریفک پر عائد پابندی کی وجہ سے بھی اندرون شہر مسائل ہیں۔ لیاری ایکسپریس وے کے ماہرین نے بتایا کہ اس منصوبے پر ہیوی ٹریفک چل سکتی ہے۔
لیاری ایکسپری وے پر کراچی پورٹ سے ملک بھر میں جانے اور آنے والی گاڑیوں کو اجازت دی جائے۔ وزیر اعظم صاحب آپ کی درلچسپی اور قائدانہ صاحتیوں نے لاہور کو تبدیل کیا۔ میئر کراچی, کراچی میں ٹریفک کے مسائل بھی آپ کی توجہ کے منتظر ہیں۔
سپیکرقومی اسمبلی نےسب کومل کرچلنےکی دعوت دیدی
ستمبر 11, 2024ہم پارلیمنٹ سے کسی صورت استعفے نہیں دینگے ،بیرسٹرگوہر
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔