معیشت کیلئے اچھی خبر:نیاقرض پروگرام،آئی ایم ایف کااجلاس9مئی کوہوگا

0
22

ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر ،پاکستان  کے نئے قرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس9 کوہوگا۔

ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکےایجنڈےمیں پاکستان کانام شامل ہے،پا کستان کےلئے1.1 ارب ڈالرکی منظوری کےامکانات روشن ہے،پاکستان اورآئی ایم ایف حکام بجٹ 2025-26کےبنیادی اہداف پرمتفق ہوچکے ہیں۔
ذرائع کاکہناہےکہ اہداف میں بجٹ کےخسارےکم کرنےاورقرضوں کی واپسی میں تاخیرسےبچنالازم ہے،جبکہ ٹیکس معاملات میں تنخواہ دارطبقےکےلئےریلیف بھی شامل ہے۔

Leave a reply