نیٹ فلکس دنیا بھر میں مقبول ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھی جانیوالی سیریز اور فلموں کی فہرست سامنے آ گئی۔
نیٹ فلکس اپنے صارفین کو مختلف سیریز اور فلموں کی ایک وسیع رینج پیش کر تا ہے، جس میں ایکشن سیریز، کامیڈیز، روم-کومز وغیرہ شامل ہیں اور انہیں کافی پسند کیا جاتا ہے۔
نیٹ فلکس نے گزشتہ 91 دنوں میں سب سے زیادہ دیکھی جانیوالی سیریز اور فلموں کی فہرست جاری کی ہے، جس کے مطابق انگریزی زبان کی سب سے زیادہ پاپولر فلمز میں پہلے نمبر پرRed Notice ہے۔
دوسرے نمبر پر Don’t Look Up، تیسرے پرThe Adam Project، چوتھے نمبر پرBird Box، پانچویں نمبرپرLeave The World Behinf، چھٹے نمبرپرThe Gray Man، ساتویں نمبر پرDamsel، آٹھویں نمبرپرWe Can Be Heroes،نویں نمبر پرThe Motherاور دسویں نمبرپرGlass Onion:a Knives Out Mystery ہے۔
فہرست کی تفصیلات میں درج ہے کہ صارفین نے کس فلم یا سیریز کو کتنے گھنٹے تک دیکھا ہے۔
انٹرنیٹ کی رفتارسلو:چیئرمین قائمہ کمیٹی کااظہاربرہمی
دسمبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی سی بی نے5رکنی نئی سلیکشن کمیٹی بنانےکافیصلہ کرلیا
جولائی 11, 2024 -
سب کی پسندیدہ ’ بریانی ‘ کی تاریخ
اگست 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔