نیپرا نے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں5.72 روپےفی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری مالی سال2024.25 کے لیےدی گئی, نیپرا نےبجلی کے ٹیرف میں اضافے کافیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔
بجلی کےبنیادی ٹیرف میں اضافہ کا اطلاق یکم جولائی2024 سے کرنے کا فیصلہ دیا ہے، بجلی کااوسط بنیادی ٹیرف 29.78 روپےسے بڑھ کر35.50روپے فی یونٹ ہوجائےگا۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے کرنا ہے، بجلی کی قیمت میں ایک ساتھ اضافہ ہوگا یا مرحلہ وار ؟فیصلہ کابینہ کرے گی۔
نیپرا کی جانب سے رواں مالی سال وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف7.50 روپے فی یونٹ تک بڑھایاتھا، گذشتہ مالی سال بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.91 روپے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا تھا۔
رواں مالی سال 2023.24 کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں یکمشت اضافہ کیا گیا تھا، مالی سال2022-23 میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ 3 مراحل میں کیا گیا تھا۔
190ملین پاؤنڈریفرنس:کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی
اکتوبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔