
وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کےلئے لندن سے آج امریکاپہنچیں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں 27ستمبرکوخطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کےاجلاس میں اپنےخطاب میں وزیراعظم شہبازشریف مسئلہ کشمیر اور فلسطین کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔ اسلاموفوبیا اور انتہا پسندی کا معاملہ دنیا کے سامنے اجاگر کریں گے، اقوام متحدہ، عالمی اداروں میں اصلاحات، موسمیاتی تبدیلی، کلائمیٹ فنانسنگ پر بھی بات کریں گے۔
وزیراعظم جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائنز پر مختلف ممالک کے سربراہان اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
دورہ امریکا کے دوران وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں کا امکان ہے، وزیراعظم کی آئی ایم ایف حکام کے ساتھ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
سینیٹ کااجلاس طلب،16نکاتی ایجنڈاجاری
اپریل 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
میٹا کی طرف سے واٹس ایپ میں بڑی اور انقلابی تبدیلی متعارف
جنوری 24, 2025 -
اداکارہ صباقمرکاکراچی شہرکےبارےمیں بڑاانکشاف
فروری 21, 2025 -
وزیراعظم شہبازشریف کی دکی میں مزدورں پردہشت گرد حملے کی مذمت
اکتوبر 11, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔