وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ امریکااوربرطانیہ کےبعدوطن واپسی

0
10

وزیراعظم شہبازشریف دورہ امریکااوربرطانیہ کےبعدوطن واپس پہنچ گئے۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79اجلاس میں شرکت کےلئے امریکاگئےہوئےتھےجہاں سےواپسی پروزیراعظم شہبازشریف 3دن قبل لندن رک گئےتھے۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں 3دن قیام کرنےکےبعداب وطن واپس پہنچے ہیں۔
واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا تھا۔انہوں نے برطانوی ہم منصب کیئر اسٹارمر سمیت کئی اہم شخصیات سے بھی ملاقات کی تھی۔

Leave a reply