وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے ہمراہ بابائے قوم کے مزار پر حاضری دی

0
70

سندھ:(پاکستان ٹوڈے)  وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کراچی دورے پر پارٹی رہنما گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے ہمراہ بابائے قوم کے مزار پر حاضری

مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھی دعا

Leave a reply