وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت آب پاک اتھارٹی سے متعلق خصوصی اجلاس
پاکستان ٹوڈے: پنجاب بھر میں5027 واٹر فلٹریشن پلانٹس کی صورتحال پر رپورٹ پیش, تمام فلٹر یشن پلانٹ کا انتظام ایک ہی اتھارٹی کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ۔
تفصیلات کے مطابق کھارے پانی والے علاقوں میں ترجیحی بنیادوں پر نئے فلٹر یشن لگانے کی ہدایت، صوبے بھر میں غیر فعال اورخراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فوری فنکشنل کرنے کاحکم۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ہر علاقے میں پینے کےصاف پانی کی فراہمی کے لئے جامع پلان طلب کرلیا، شہریو ں کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔
سینیٹر پرویز رشید،سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، ، صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ ذیشان رفیق، معاون خصوصی ذیشان ملک، چیف سیکرٹری ، سیکرٹریز ،چیف ایگزیکٹو آفیسر آب پاک اتھارٹی زاہد عزیز اور دیگر موجود تھے
مصنف
مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 2024توشہ ٹوکیس:عدالت نےبانی پی ٹی آئی کونوٹس جاری کر دیا
ستمبر 10, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔