لاہور:(پاکستان ٹوڈے) شیر افضل مروت کے بعد شاندانہ گلزار بھی اپنے بیان سے مکر گئی ہے، اب شیر افضل مروت اور شاندانہ گلزار کو مریم نواز سے معافی مانگنی چاہیے
شیر افضل نے کہا میری سپاری دی گئی ہے اور شاندانہ گلزار نے مریم نواز پر ظل شاہ کے قتل سے متعلق گھٹیا ترین الزام لگایا ، ظل شاہ کا قاتل کون ہے یا یاسمین راشد کا ڈرائیور بہت پہلے بتاچکا ہے ۔
جواب دینے کی ثبوت دینے کی باری آئی تو دونوں مکر گئے ، شیر افضل مروت اور شاندانہ گلزار اپنے لیڈر کی طرح دم دبا کر بھاگنے کے عادی ہیں
یہ لوگ پہلے شیر بنتے ہیں پھر پتہ چلتا ہے گیدڑ نکلے ، دوسروں کی پگڑیاں اچھالنا جھوٹے الزامات لگانا پروپگنڈا پارٹی کا پسندیدہ مشغلہ ہے
لیکن اب ان کو ہر الزام کا جواب بھی دینا ہوگا اور ثبوت بھی دینے ہوں گے ،یہ کوئی طریقہ نہیں پہلے الزام لگاؤ کسی کی کردار کشی کرو پھر اس سے مکر جاؤ ۔
9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 2024پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
دسمبر 7, 2024سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔