وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سرگودھا سے واپسی پر ہیلپ کا بورڈ اٹھائے دو نوجوانوں کو دیکھ کر رک گئیں

0
131

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گاڑی رکوائی اور ٹرن لیکر واپس پہنچ گئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نوجوان اس کی خیر یت دریافت کی نوجوان وزیر اعلیٰ مریم نواز کو غیر متوقع طور پردیکھ کر خوشی سے نہال۔

میں مسلم لیگ کا والنٹیئر ہوں، اپنی لیڈر کے انتظار میں صبح سے کھڑا ہوں۔ نوجوان کی گفتگو ہم بس کہنا چاہتے ہیں ن لیگ زندہ باد۔اورگھڑی چور کو بس اب جیل میں ہی رکھا جائے۔

نوجوان کی انوکھی فرمائش وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کولڈ ڈرنک پلانے کی پیشکش پر ورکروں کا شکریہ ادا کیا

Leave a reply