وزیر اعلیٰ پنجاب کا انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن پر پیغام

0
49

پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ مریم نواز کاعوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر پابندی کا نفاذ یقینی بنانے کا حکم ۔

تفصیلات کے مطابق تمباکو کا استعمال انسانی صحت کے لئے جان لیوا ہوسکتا ہے. تمباکو نوشی سے پاکستان میں سالانہ اڑھائی لاکھ سے زائد اموات تشویش امر ہے۔

نوجوانوں میں ہارٹ ٹیک کی بڑی وجہ بہ کثرت سے تمباکو نوشی بھی ہے, والدین بچوں کو تمباکو نوشی سے بچانے کے لئے خود نظر رکھیں۔

Leave a reply