وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے آمد

0
59

سندھ: پاکستان ٹوڈے: ایرانی قونصل جنرل حسن نورین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان اور دیگر ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔

دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے سوگوار خاندانوں اور ایران کے عوام کے ساتھ ہیں۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر پاکستان کے عوام غمزدہ ہیں۔

Leave a reply