وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر برطانیہ روانہ

0
23

پاکستان ٹوڈے: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی برطانیہ کے بعد اٹلی اور ویٹیکن سٹی جائیں گے۔ اہم ملاقاتیں کریں گے

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی برطانیہ کے وزیر داخلہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے, وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی روم میں اطالوی وزیر داخلہ سے ملیں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ویٹیکن سٹی بھی جائیں گے اور پوپ فرانسس سے  ملاقات کریں گے

Leave a reply