پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے

0
151

پاکستان ٹوڈے: قائد مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ہمراہ روٹی کی قیمتیں معلوم کیں, محمد نوازشریف نے اڈہ پلاٹ پر نان بائیوں سے ملاقات کی اور ان سے روٹی کی قیمت معلوم کی۔

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ریٹ لسٹ کا بھی معائینہ کیا, محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب کو خود میں دیکھ کر عوام کا خوشگوار حیرت کا اظہار۔

قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف اور مریم نوازشریف نے عوام سے ان کی رائے بھی معلوم کی، روٹی کی قیمت کا خود جائزہ لیتا رہوں گا، محمد نوازشریف کی عوام سے گفتگو

Leave a reply