پاکپتن کے گاؤں میں تہرا قتل کی افسوسناک واردات

0
48

پاکپتن:(پاکستان ٹوڈے) نواحی گاؤں چک شفیع کے علاقہ بگی بھیری میں تہرے قتل کی افسوسناک واردات

پولیس زرائع گھر سے ماں اور دو بیٹوں کی لاشیں برآمد۔  جاں بحق ہونے والوں میں 65 سالہ سرداراں بی بی اور اسکے دو بیٹے 40 سالہ رفاقت علی اور 35 سالہ لیاقت علی شامل ہیں۔   قتل کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں۔ پولیس زرائع

Leave a reply