
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کےانٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آمد کے موقع پرمریم نواز کا بھرپوراستقبال کیاگیا۔
مریم نوازسےکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کےمنسٹرنےملاقات کی۔وزیراعلیٰ مریم نوازنےکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی دوراندیش قیادت کوسراہا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ دوراندیش قیادت نےچین کوعالمی طاقت کے طور پر ابھرنےمیں رہنمائی کی ،پاک چین تعلقات کےفروغ میں کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کاکردارکلیدی ہے،پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے۔
وفاقی کابینہ نے27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی
نومبر 8, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فیصل واوڈا: شہدا کا مزاق اٹھانا بے شرمی ہے
مارچ 19, 2024 -
رمضان کےدوران پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان
مارچ 10, 2025 -
بادل برسانے والا سسٹم موجود ، بارش کب ہو گی؟موسم کی پیشگوئی
اپریل 18, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














