پنجاب اسمبلی اجلاس مسلسل تاخیر سے شروع ہونے کا معاملہ

0
91

پاکستان ٹوڈے: اجلاس تاخیر سے شروع ہونے کیخلاف اسمبلی میں قرارداد جمع

تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی شیخ امتیاز محمود نے قرارداد جمع کروائی، موجود اسمبلی کا اجلاس وزراء کی عدم دلچسپی کے باعث مسلسل تاخیر سے شروع ہورہا ہے۔

اجلاس تاخیر سے شروع اوروقت کی کمی کے باعث بیشتر ارکان ایوان کی کارروائی میں حصہ لینے سے محروم رہ جاتے ہیں۔ ہر اجلاس پر ایک دن کا خرچہ لاکھوں روپے آتا ہے جو غریب اور مقروض عوام کا پیسہ ہے ۔ جن وزراء اور ارکان اسمبلی کی وجہ سے اجلاس میں تاخیر ہوتی ہے ان سے بجلی اور دیگر اخراجات کا پیسہ وصول کیا جائے ۔ قرارداد میں مطالبہ

Leave a reply