پنجاب اسمبلی میں سینٹ کا الیکشن ہو رہا مگر پشاور میں ملتوی کر دیا گیا

0
74

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جہاں سے مرضی کے رزلٹ ملے وہاں الیکشن کروا رہے ، فارم 47 کا ڈرامہ ان کا آج واضح ہوگیا ہے ، چھ ججز کے خط پر لارجر بینچ بنا چاہیے۔

بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کے بغیر ملک سے انارگی ختم نہیں ہوگی ۔  پاکستان تحریک انصاف نے عدالتوں اور اسمبلیوں کو بھی دیکھ لیا ۔

اب سٹرکوں پر آنے کے علاؤہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں ۔ ہم نے بطور احتجاج الیکشن میں حصہ لیا ۔  حکومت اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگا رہی ہے ۔

عوام نے مینڈیٹ دیا پی ٹی آئی کو اور فارم 47 سے چھینا گیا ۔  کل ساڈھے گیارہ بجے ہائیکورٹ جائے گے تو شو کریں گے تمام ارکان ججز کے ساتھ کھڑے ہے ۔

ہمارے دو ارکان کے دفاتر پر چھاپے مارے گئے ہیں ۔  یہ حکومت فارم 47 کی حکومت ہے ۔ ہم الیکشن ریفام لائے ای وی ایم مشین لے کر آئے۔

Leave a reply