پنجاب حکومت نے پہلی ایئر ایمبولینس ریسکیو 1122 کے حوالے کردی

0
35

پاکستان ٹوڈے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام

پاکستان اور پنجاب کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ،انشااللہ، ایئر ایمبولینس سروس جون میں شروع ہو جائے گی۔

الحمدللہ! ، ایئر ایمبولینس سروس کا منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے۔

مصنف

Leave a reply