پنجاب میں سموگ کاراج:یونیسف نےرپورٹ جاری کردی

0
15

یونیسیف کی رپورٹ میں کہاگیاکہ پنجاب میں سموگ ایک کروڑ10لاکھ بچوں کےلئے سنگین خطرہ ہے۔
یونیسیف رپورٹ کےمطابق سموگ سےبچوں اورحاملہ خواتین پرتباہ کن اثرات ہوں گے،سموگ سےمتاثرہ شہروں میں درجنوں بچوں کوہسپتال میں داخل کرایا گیا،سموگ سےپنجاب میں تقریباً1.6کروڑ بچوں کی تعلیم متاثرہوئی ہے۔
رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ سموگ کی وجہ سےبچےزہریلی ہوامیں سانس لینےپرمجبورہیں،بچوں اوران کےمستقبل کی خاطرفوری اقدامات کرنےہوں گے۔

Leave a reply