پنجاب کےخوبصورت سیاحتی حسن کودنیاکےسامنےلائیں گے، مریم نواز

0
24

وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کےخوبصورت سیاحتی حسن کو دنیا کے سامنےلائیں گے۔
سیاحت کی بحالی کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھاکہ پاکستان بےحدخوبصورت اورقدرتی حسن سےمالامال ملک ہے،پنجاب کےمختلف خطوں میں سیاحت کابےپناہ پوٹینشل پوشیدہ ہے،پنجاب میں صحراؤں،پہاڑی سلسلے،جھیلوں اوردریاؤں کی دھرتی ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ پنجاب کےخوبصورت سیاحتی حسن کودنیاکےسامنےلائیں گے،پنجاب میں سیاحت کےفروغ کیلئےدیرپااقدامات کئےجارہےہیں،معیشت،مقامی ثقافت اوربین الاقوامی تعلقات کےاستحکام کیلئےسیاحت ناگزیرہے۔

Leave a reply